Dhamaka (1974) -Newspaper Pic (1972)-2
Dhamaka (1974) -Newspaper Pic (1972)-2
جاسوسی کہانی پر بننے والی فلم دھماکہ کے مصنف ابن صفی تھے ، جن کی عمران سیریز ہر خاص و عام میں مقبول تھی ، مگر جب فلم اسکرپٹ کے لئے مولانا ہپی نے ان سے عمران کے کردار کو فلم میں شامل کرنے کے لئے رابطہ کیا تو انہوں نے انکار کردیا اور ایک نیا کردار ظفر الملک تخلیق کرکے دھماکہ کی کہانی اپنے ہی ایک نا ول سے متاثر ہوکر لکھ ڈالی ، لیکن فلم کے روپ تک پہنچنے اور فلم کے کرداروں کے مس کاسٹ ہونے کی وجہ سے دھماکہ ، باکس آفس پر دھماکہ نہ کرسکی ۔ یہ فلم جنگ ستمبر کے فوری بعد کراچی میں شروع ہوئی تھی اور 1974ءمیں نمائش کے لئے پیش کی گئی ۔

Product Information
Product Information
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Description